مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ 2‏-‏تواریخ 29‏-‏32

یہوواہ کی عبادت کے لیے سخت کوشش درکار ہے

یہوواہ کی عبادت کے لیے سخت کوشش درکار ہے
ترتیب

حِزقیاہ نے جوش‌وجذبے سے یہوواہ کی عبادت دوبارہ رائج کی

29:‏10-‏17

  • 746-‏716 ق‌م

    حِزقیاہ کا دَورِحکومت

  • نیسان 746 ق‌م

    • دن 1 تا 8:‏ ہیکل کو پاک‌صاف کِیا گیا۔‏

    • دن 9 تا 16:‏ ہیکل کو پاک‌صاف کرنے کا کام مکمل ہو گیا۔‏

    • بنی‌اِسرائیل کے لیے کفارہ دیا گیا اور یہوواہ کی عبادت کو دوبارہ رائج کرنے کا سلسلہ شروع ہوا۔‏

  • 740 ق‌م

    سامریہ پر قبضہ

حِزقیاہ نے سب لوگوں کو یہوواہ کی عبادت کے لیے جمع ہونے کی دعوت دی۔‏

30:‏5،‏ 6،‏ 10-‏12

  • ہرکاروں (‏قاصدوں)‏ کے ہاتھ خط بھیج کر پورے ملک میں یعنی دان سے بیرسبع تک عیدِفسح کا اِعلا‌ن کِیا گیا۔‏

  • کچھ لوگوں نے قاصدوں کا مذاق اُڑایا لیکن کچھ نے دعوت قبول کر لی۔‏