مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

11-‏17 جنوری

2-‏تواریخ 33-‏36

11-‏17 جنوری
  • گیت 52 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ دل سے توبہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 33:‏2-‏9،‏ 12-‏16‏—‏منسّی نے دل سے توبہ کی اِس لیے یہوواہ نے اُنہیں معاف کِیا۔‏ (‏م05 1/‏12 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • 2-‏توا 34:‏18،‏ 30،‏ 33‏—‏بائبل کو پڑھنے اور اِس پر سوچ بچار کرنے سے ہمیں خدا کی مرضی پر چلنے کی ترغیب ملتی ہے۔‏ (‏م05 1/‏12 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 11‏)‏

    • 2-‏توا 36:‏15-‏17‏—‏ہمیں یہوواہ خدا کے رحم اور صبر کی ناقدری نہیں کرنی چاہیے۔‏ (‏م05 1/‏12 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 8‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • 2-‏توا 33:‏11‏—‏جب منسّی کو اسیر کر کے بابل لے جایا گیا تو اُس وقت کون سی پیش‌گوئی پوری ہوئی؟‏ (‏م06 1/‏12 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 5‏)‏

    • 2-‏توا 34:‏1-‏3‏—‏یوسیاہ کی مثال سے ہمیں کیا حوصلہ ملتا ہے؟‏ (‏م05 1/‏12 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 7‏)‏

    • مَیں نے 2-‏تواریخ 33-‏36 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ 2-‏توا 34:‏22-‏33 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں صاحبِ‌خانہ کے ساتھ مینارِنگہبانی کے سرِورق کے موضوع پر بات کریں۔‏ واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملا‌قات کریں جس نے مینارِنگہبانی کے سرِورق کے موضوع میں دلچسپی دِکھائی تھی۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں بائبل کورس کرائیں۔‏ (‏پاک صحائف،‏ ص.‏ 10،‏ پ.‏ 6،‏ 7)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 48

  • دل سے توبہ کرنے کی اہمیت:‏ ‏(‏10 منٹ)‏ ایک بزرگ تقریر پیش کرے۔‏ (‏م06 1/‏12،‏ ص.‏ 10،‏ پ.‏ 7-‏9‏)‏

  • دل سے معاف کریں:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو دِلوں معاف کرو کو پنجابی (‏شاہ‌مکھی)‏ یا ہندی میں چلا‌ئیں۔‏ (‏اِس کے لیے پنجابی میں ہماری ویب‌سائٹ پر حصہ ”‏فلماں تلا‌ش کرو“‏ کو کھول کر ”‏یہوواہ دے دوست بنو“‏ پر کلک کریں اور پھر اِس ویڈیو کا اِنتخاب کریں۔‏ ہندی کے لیے ”‏زبان چنو“‏ پر کلک کریں۔‏)‏ اِس کے بعد بچوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس سے کیا سیکھا ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 6،‏ پ.‏ 10-‏15،‏ ص.‏ 67 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 35 اور دُعا