مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 17،‏ 18

دوسروں کا شکریہ ادا کریں

دوسروں کا شکریہ ادا کریں

17:‏11-‏18

ہم دوسروں کا شکریہ ادا کرنے کے حوالے سے اِس واقعے سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

  • ہمیں صرف دل میں دوسروں کا شکرگزار نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہمیں اُن کا شکریہ ادا بھی کرنا چاہیے۔‏

  • جب کوئی دل سے کسی کا شکریہ ادا کرتا ہے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اُس میں مسیح جیسی محبت ہے اور وہ اچھے آداب‌واطوار کا مالک ہے۔‏

  • مسیح کو خوش کرنے کی خواہش رکھنے والے لوگ دوسروں سے محبت کرنے اور اُن کا شکریہ ادا کرنے کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔‏ ایسا کرتے وقت وہ یہ نہیں دیکھتے کہ دوسرے شخص کا تعلق کس قوم،‏ نسل یا مذہب سے ہے۔‏