مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 21،‏ 22

‏”‏آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے“‏

‏”‏آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے“‏

21:‏25-‏28

یسوع مسیح بہت جلد بُرے لوگوں کو سزا دینے اور اچھے لوگوں کو نجات دینے کے لیے آئیں گے۔‏ ہمیں روحانی طور پر تیار رہنا ہوگا تاکہ ہم نجات پا سکیں۔‏