مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

7-‏13 اگست

حِزقی‌ایل 28-‏31

7-‏13 اگست
  • گیت 26 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ خدا نے ایک بُت‌پرست قوم کو صلہ دیا‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • حِز 29:‏18‏—‏بابل کے بادشاہ نبوکدنضر نے صور کو فتح کرنے کے لیے بڑی مشکل اُٹھائی لیکن اُسے وہاں سے کوئی اُجرت نہیں ملی۔‏ (‏م07 1/‏8 ص.‏ 15،‏ پ.‏ 2،‏ 3‏)‏

    • حِز 29:‏19‏—‏بادشاہ نبوکدنضر کو صور کی جگہ مصر کا مال‌ودولت اُجرت کے طور پر ملا۔‏

    • حِز 29:‏20‏—‏یہوواہ خدا نے بابلیوں کو صلہ دیا کیونکہ اُنہوں نے اُس کے لیے کام کِیا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • حِز 28:‏12-‏19‏—‏صور کے بادشاہوں کی روِش کس لحاظ سے شیطان کی روِش جیسی تھی؟‏ (‏م05 15/‏10 ص.‏ 23،‏ پ.‏ 10-‏12‏)‏

    • حِز 30:‏13،‏ 14‏—‏اِن آیتوں میں درج پیش‌گوئی کیسے پوری ہوئی؟‏ (‏م03 1/‏7 ص.‏ 32،‏ پ.‏ 1-‏3‏)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 28-‏31 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 29:‏1-‏12

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ ”‏پیشکش کے لیے تجاویز‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔‏ کتاب ‏”‏خوشخبری“‏ کی پہلی پیشکش کے سلسلے میں منظر دِکھائیں اور باقی دو پیشکشوں کی ویڈیو چلائیں۔‏ ہر پیشکش کے بعد اِس پر بات کریں۔‏ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ مُنادی کے دوران اپنی پیشکش میں حالیہ واقعات پر توجہ دِلائیں اور  کتاب ‏”‏خوشخبری‏“‏ پیش کرتے وقت ویڈیو ‏”‏کیا آپ ایک خوش‌خبری سننا چاہتے ہیں؟‏‏“‏ اِستعمال کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 21

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ اگر آپ چاہیں تو ‏”‏مینارِنگہبانی،‏“‏ 1 دسمبر 2012ء،‏ صفحہ 25،‏ پیراگراف 13،‏ 14 پر بات کر سکتے ہیں اور سامعین سے پوچھ سکتے ہیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

  • ‏”‏ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏خاکساری‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو ‏”‏ایسی چیزوں سے دُور رہیں جو یہوواہ سے آپ کی وفاداری کو ختم کر سکتی ہیں—‏تکبّر‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 46

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 51 اور دُعا