مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

21-‏27 اگست

حِزقی‌ایل 35-‏38

21-‏27 اگست
  • گیت 46 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ماجوج کے جوج کو بہت جلد ہلاک کر دیا جائے گا‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • حِز 38:‏2‏—‏ماجوج کا جوج تمام قوموں کی طرف اِشارہ کرتا ہے جو خدا کے بندوں کے خلاف متحد ہیں۔‏ (‏م15 15/‏5 ص.‏ 29،‏ 30‏)‏

    • حِز 38:‏14-‏16‏—‏ماجوج کا جوج خدا کے بندوں پر حملہ کرے گا۔‏ (‏م12 1/‏9 ص.‏ 15،‏ پ.‏ 8،‏ 9‏)‏

    • حِز 38:‏21-‏23‏—‏یہوواہ خدا ماجوج کے جوج کو ہلاک کرنے سے اپنے نام کو پاک ٹھہرائے گا۔‏ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 16‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • حِز 36:‏20،‏ 21‏—‏اپنے چال‌چلن کو پاک رکھنے کی ایک اہم وجہ کیا ہے؟‏ (‏م02 15/‏6 ص.‏ 20،‏ پ.‏ 12‏)‏

    • حِز 36:‏33-‏36‏—‏یہ پیش‌گوئی ہمارے زمانے میں کیسے پوری ہو رہی ہے؟‏ (‏م99 1/‏3 ص.‏ 17،‏ پ.‏ 19؛‏ ڈبلیو88 15/‏9 ص.‏ 24،‏ پ.‏ 11)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 35-‏38 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 35:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 37:‏29‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 1:‏28؛‏ یسع 55:‏11‏—‏پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م16‏.‏07 ص.‏ 31،‏ 32‏—‏موضوع:‏ دو چھڑیوں کو جوڑ کر ایک بنانے کا کیا مطلب ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی