مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 مسیحیوں کے طور پر زندگی

ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏دلیری

ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏دلیری

یہ خوبی پیدا کرنا ضروری کیوں ہے؟‏

  • مُنادی کے کام کے لیے دلیری کی ضرورت ہے۔‏ —‏اعما 5:‏27-‏29،‏ 41،‏ 42‏۔‏

  • بڑی مصیبت کے دوران ہماری دلیری کا اِمتحان ہوگا۔‏—‏متی 24:‏15-‏21‏۔‏

  • اِنسان کا ڈر تباہی کا باعث بنتا ہے۔‏—‏یرم 38:‏17-‏20؛‏ 39:‏4-‏7‏۔‏

ہم یہ خوبی کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟‏

  • اِس بات پر سوچ بچار کریں کہ یہوواہ خدا اپنے بندوں کی حفاظت کیسے کرتا ہے۔‏—‏خر 14:‏13‏۔‏

  • یہوواہ خدا سے دُعا کریں کہ وہ آپ کو دلیری عطا کرے۔‏ —‏اعما 4:‏29،‏ 31‏۔‏

  • یہوواہ خدا پر بھروسا رکھیں۔‏—‏زبور 118:‏6‏۔‏

مجھے مُنادی کے کام کے حوالے سے کس ڈر پر قابو پانے کی ضرورت ہے؟‏

ویڈیو ‏”‏ایسی چیزوں سے دُور رہیں جو یہوواہ سے آپ کی وفاداری کو ختم کر سکتی ہیں—‏اِنسانوں کا ڈر‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • مُنادی کا کام کرنے کے لیے دلیری کیوں ضروری ہے؟‏

  • امثال 29:‏25 میں کن دو باتوں کا موازنہ کِیا گیا ہے؟‏

  • یہ کیوں ضروری ہے کہ ہم ابھی سے اپنے اندر دلیری پیدا کریں؟‏