مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

14-‏20 اگست

حِزقی‌ایل 32-‏34

14-‏20 اگست
  • گیت 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک پہرےدار کی ذمےداری‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • حِز 33:‏7‏—‏یہوواہ خدا نے حِزقی‌ایل نبی کو ایک نگہبان یعنی پہرےدار کے طور پر مقرر کِیا۔‏ (‏خدا کی محبت ص.‏ 85،‏ پ.‏ 26‏)‏

    • حِز 33:‏8،‏ 9‏—‏پہرےدار لوگوں کو آگاہ کر کے اُن کے خون سے بَری ہو جاتا تھا۔‏

    • حِز 33:‏11،‏ 14-‏16‏—‏یہوواہ خدا اُن لوگوں کو بچا لے گا جو اُس کے پیغام کو قبول کرتے ہیں۔‏ (‏م12 1/‏3 ص.‏ 17،‏ پ.‏ 3‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • حِز 33:‏32،‏ 33‏—‏ہمیں اُس وقت بھی مُنادی کا کام کیوں کرتے رہنا چاہیے جب لوگ ہمارے پیغام میں دلچسپی نہیں لیتے؟‏ (‏م16 1/‏3 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 1،‏ 2؛‏ م10 1/‏7 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 17،‏ 18‏)‏

    • حِز 34:‏23‏—‏یہ پیش‌گوئی کس طرح پوری ہوئی؟‏ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے حِزقی‌ایل 32-‏34 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ حِز 32:‏1-‏16

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 12،‏ پ.‏ 4،‏ 5‏—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری،‏ سبق 2،‏ پ.‏ 9،‏ 10‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی