مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | زبور 92-‏101

بڑھاپے میں بھی روحانی طور پر پھل لاتے رہیں

بڑھاپے میں بھی روحانی طور پر پھل لاتے رہیں

92:‏12

کھجور کے درخت کی عمر 100 سال سے زیادہ ہوتی ہے اور اِس عمر میں بھی اُس پر پھل لگتا ہے۔‏

عمررسیدہ بہن بھائی اِن طریقوں سے روحانی طور پر پھل لاتے ہیں:‏

92:‏13-‏15

  • دوسروں کے لیے دُعا کرنے سے

  • بائبل کا مطالعہ کرنے سے

  • اِجلا‌سوں پر جانے اور جواب دینے سے

  • یہوواہ کی خدمت میں ہوئے تجربے دوسروں کو بتانے سے

  • پورے دل سے مُنادی کے کام میں حصہ لینے سے