مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

8-‏14 اگست

زبور 92-‏101

8-‏14 اگست
  • گیت 28 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بڑھاپے میں بھی روحانی طور پر پھل لاتے رہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 92:‏12‏—‏راست‌باز شخص روحانی طور پر پھل لاتا ہے۔‏ (‏ڈبلیو07 15/‏9 ص.‏ 32؛‏ م06 1/‏8 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • زبور 92:‏13،‏ 14‏—‏عمررسیدہ بہن بھائی بیماری اور کمزوری کے باوجود روحانی طور پر پھل لا سکتے ہیں۔‏ (‏م14 1/‏15 ص.‏ 26،‏ پ.‏ 17‏؛‏ م04 15/‏5 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 9،‏ 10‏)‏

    • زبور 92:‏15‏—‏عمررسیدہ بہن بھائی دوسروں کی حوصلہ‌افزائی کرنے کے لیے اُنہیں اپنے تجربات بتا سکتے ہیں۔‏ (‏م04 15/‏5 ص.‏ 12-‏14،‏ پ.‏ 13-‏18‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 99:‏6،‏ 7‏—‏موسیٰ،‏ ہارون اور سموئیل نے ہمارے لیے کون سی اچھی مثال قائم کی؟‏ (‏م15 15/‏7 ص.‏ 8،‏ پ.‏ 5‏)‏

    • زبور 101:‏2‏—‏گھر میں اپنی ”‏روِش خلوصِ‌دل سے“‏ رکھنے کا کیا مطلب ہے؟‏ (‏م05 1/‏11 ص.‏ 24،‏ پ.‏ 14‏)‏

    • مَیں نے 92-‏101 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 95:‏1–‏96:‏13

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 4

  • عمررسیدہ بہن بھائیو!‏ آپ کا کردار بہت اہم ہے (‏زبور 92:‏12-‏15‏)‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو عمررسیدہ بہن بھائیو!‏ آپ کا کردار بہت اہم ہے چلا‌ئیں۔‏ اِس کے بعد بہن بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس ویڈیو سے کیا سیکھا ہے۔‏ عمررسیدہ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اپنی سمجھ‌داری اور زندگی میں اپنے تجربے سے دوسروں کو فائدہ پہنچائیں۔‏ نوجوانوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ اہم فیصلے کرتے وقت عمررسیدہ بہن بھائیوں سے مشورہ لیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 15،‏ پ.‏ 18-‏23‏،‏ ص.‏ 180 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 42 اور دُعا