مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

29 اگست-‏4 ستمبر

زبور 110-‏118

29 اگست-‏4 ستمبر
  • گیت 29 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اُن کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 116:‏3،‏ 4،‏ 8‏—‏یہوواہ خدا نے زبور نویس کو موت کے مُنہ سے بچایا۔‏ (‏ڈبلیو87 15/‏3 ص.‏ 24،‏ پ.‏ 5)‏

    • زبور 116:‏12‏—‏زبور نویس یہوواہ خدا کا شکریہ ادا کرنا چاہتا تھا۔‏ (‏م09 1/‏7 ص.‏ 30،‏ پ.‏ 4،‏ 5؛‏ ڈبلیو98 1/‏12 ص.‏ 24،‏ پ.‏ 3)‏

    • زبور 116:‏13،‏ 14،‏ 17،‏ 18‏—‏زبور نویس ہر وہ کام کرنا چاہتا تھا جس کا تعلق یہوواہ کی بندگی سے تھا۔‏ (‏م10 15/‏4 ص.‏ 28 پر بکس)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 110:‏4‏—‏اِس آیت میں کس ”‏قسم“‏ کا ذکر کِیا گیا ہے؟‏ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 15-‏17؛‏ م06 1/‏9 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • زبور 116:‏15‏—‏جنازے کی تقریر میں اِس آیت کو اُس شخص پر لاگو کیوں نہیں کِیا جا سکتا جو فوت ہوا ہے؟‏ (‏ڈبلیو12 15/‏5 ص.‏ 22،‏ پ.‏ 2)‏

    • مَیں نے 110-‏118 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 110:‏1–‏111:‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی