مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

22-‏28 اگست

زبور 106-‏109

22-‏28 اگست
  • گیت 2 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏‏[‏یہوواہ]‏ کا شکر کرو‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 106:‏1-‏3‏—‏یہوواہ اِس بات کا حق‌دار ہے کہ ہم اُس کا شکریہ ادا کریں۔‏ (‏م15 15/‏1 ص.‏ 8،‏ پ.‏ 1‏؛‏ م02 1/‏6 ص.‏ 18،‏ پ.‏ 19‏)‏

    • زبور 106:‏7-‏14،‏ 19-‏25،‏ 35-‏39‏—‏بنی‌اِسرائیل کے دل میں اُن کاموں کے لیے قدر ختم ہو گئی جو یہوواہ نے اُن کے لیے کیے تھے اور اِس وجہ سے اُنہوں نے اُس سے بےوفائی کی۔‏ (‏م15 15/‏1 ص.‏ 8،‏ 9،‏ پ.‏ 2،‏ 3‏؛‏ م01 15/‏6 ص.‏ 13،‏ پ.‏ 1-‏3‏)‏

    • زبور 106:‏4،‏ 5،‏ 48‏—‏ہمارے پاس یہوواہ خدا کا شکر ادا کرنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔‏ (‏ڈبلیو11 15/‏10 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 7؛‏ م03 1/‏12 ص.‏ 15،‏ 16،‏ پ.‏ 3-‏6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 109:‏8‏—‏کیا یہوواہ نے پہلے سے طے کر دیا تھا کہ یہوداہ ہی یسوع سے غداری کرے گا تاکہ پیش‌گوئی پوری ہو جائے؟‏ (‏م00 15/‏12 ص.‏ 24،‏ پ.‏ 20؛‏ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 857-‏858)‏

    • زبور 109:‏31‏—‏یہوواہ خدا کس لحاظ سے ”‏محتاج کے دہنے ہاتھ کھڑا“‏ ہوتا ہے؟‏ (‏م06 1/‏9 ص.‏ 19،‏ پ.‏ 9‏)‏

    • مَیں نے 106-‏109 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 106:‏1-‏22

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی