مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

15-‏21 اگست

زبور 102-‏105

15-‏21 اگست
  • گیت 19 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ یاد رکھتا ہے کہ ہم خاک ہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 103:‏8-‏12‏—‏جب ہم اپنے گُناہوں سے توبہ کر لیتے ہیں تو یہوواہ خدا ہمیں معاف کر دیتا ہے۔‏ (‏م13 15/‏6 ص.‏ 20،‏ پ.‏ 14؛‏ م12 1/‏7 ص.‏ 22،‏ پ.‏ 17‏)‏

    • زبور 103:‏13،‏ 14‏—‏یہوواہ خدا جانتا ہے کہ ہم کیا برداشت کر سکتے ہیں اور کیا چیز ہماری برداشت سے باہر ہے۔‏ (‏م15 15/‏4 ص.‏ 26،‏ پ.‏ 8‏؛‏ م13 15/‏6 ص.‏ 15،‏ پ.‏ 16‏)‏

    • زبور 103:‏19،‏ 22‏—‏اِس بات کی قدر کرنے سے کہ یہوواہ رحیم اور ہمارا ہمدرد ہے،‏ ہمیں اُس کی حکمرانی کی حمایت کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔‏ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 25،‏ پ.‏ 5؛‏ م07 15/‏12 ص.‏ 3،‏ پ.‏ 1‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 102:‏12،‏ 27‏—‏مایوسی کی حالت میں اِس بات پر دھیان دینے کا کیا فائدہ ہوگا کہ یہوواہ ہمارے کتنے قریب ہے؟‏ (‏م14 15/‏3 ص.‏ 16،‏ پ.‏ 19-‏21‏)‏

    • زبور 103:‏13‏—‏یہوواہ خدا ہماری ہر دُعا کا فوراً جواب کیوں نہیں دیتا؟‏ (‏م15 15/‏4 ص.‏ 25،‏ پ.‏ 7‏)‏

    • مَیں نے 102-‏105 زبور سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 105:‏24-‏45

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3 ص.‏ 10،‏ 11—‏واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ جاگو16.‏3 ص.‏ 10،‏ 11—‏اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک صحائف،‏ ص.‏ 164،‏ 166،‏ پ.‏ 3،‏ 4 —‏بائبل کورس کرنے والے شخص کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِن پیراگرافوں میں بتائی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 51

  • کبھی نہ بھولیں کہ یہوواہ نے آپ کے لیے کیا کچھ کِیا ہے (‏زبور 103:‏1-‏5‏)‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ شروع میں jw.org سے ویڈیو مَیں اپنے طرزِزندگی سے اُکتا گیا تھا چلا‌ئیں۔‏ (‏اِس کے لیے حصہ ”‏ہمارے بارے میں“‏ کے تحت ‏”‏کارگزاریاں“‏ کو دیکھیں۔‏)‏ اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات کریں:‏ ہمارے پاس یہوواہ خدا کی حمد کرنے کی کون سی وجوہات ہیں؟‏ یہوواہ خدا کی مہربانی کی وجہ سے ہم مستقبل میں کن برکتوں کے ملنے کی اُمید رکھتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 16،‏ پ.‏ 1-‏8 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 27 اور دُعا