مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

8-‏14 اکتوبر

یوحنا 11،‏ 12

8-‏14 اکتوبر
  • گیت 14 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع مسیح کی طرح ہمدرد بنیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یوح 11:‏23-‏26‏—‏یسوع مسیح نے مارتھا کو تسلی دی۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 11:‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏مجھے پتہ ہے کہ .‏.‏.‏ وہ .‏.‏.‏ جی اُٹھے گا“‏ اور یوحنا 11:‏25 پر اِضافی معلومات میں ”‏مَیں وہ ہوں جو زندہ کرتا ہوں اور زندگی دیتا ہوں“‏‏)‏

    • یوح 11:‏33-‏35‏—‏جب یسوع مسیح نے مریم اور دوسرے لوگوں کو روتے دیکھا تو اُن کا دل بھر آیا۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 11:‏33 پر اِضافی معلومات میں ”‏روتے،‏“‏ ”‏گہری آہ بھری اور بہت پریشان ہو گئے،‏“‏ ”‏دل ہی دل میں“‏ اور یوحنا 11:‏35 پر اِضافی معلومات میں ”‏آنسو بہنے لگے“‏‏)‏

    • یوح 11:‏43،‏ 44‏—‏یسوع مسیح نے اُن لوگوں کی مدد کی جنہیں مدد کی ضرورت تھی۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یوح 11:‏49‏—‏کاہنِ‌اعظم کائفا کو کس نے مقرر کِیا تھا اور وہ کتنے عرصے تک اِس عہدے پر فائز رہا؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 11:‏49 پر اِضافی معلومات میں ”‏کاہنِ‌اعظم“‏‏)‏

    • یوح 12:‏42‏—‏کچھ یہودی اِس بات کا اِقرار کرنے سے کیوں ڈرتے تھے کہ یسوع،‏ مسیح ہیں؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں یوحنا 12:‏42 پر اِضافی معلومات میں ”‏پیشوا،‏“‏ ”‏عبادت گاہ سے خارج“‏‏)‏

    • آپ نے یوحنا 11 اور 12 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یوح 12:‏35-‏50

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م13 15/‏9 ص.‏ 32‏—‏موضوع:‏ یسوع لعزر کو زندہ کرنے سے پہلے کیوں روئے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 1

  • یسوع مسیح ’‏زندہ کرتے ہیں اور زندگی دیتے ہیں‘‏ (‏یوح 11:‏25‏)‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں ویڈیو ‏”‏خدا نے یسوع نُوں مالک تے مسیح بنایا اے—‏دُوجا حصہ‏“‏ کا حصہ چلانے کے بعد سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ اِس واقعے سے ہمیں یسوع مسیح کی ہمدردی کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏ یسوع مسیح کس لحاظ سے ’‏زندہ کرتے ہیں اور زندگی دیتے ہیں‘‏؟‏ یسوع مسیح مستقبل میں کون سے معجزے کریں گے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 6

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 32 اور دُعا