مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | یوحنا 9،‏ 10

یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی دیکھ‌بھال کرتے ہیں

یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی دیکھ‌بھال کرتے ہیں

10:‏1-‏5،‏ 11،‏ 14،‏ 16

ایک چرواہے اور بھیڑ کے رشتے کی بنیاد ایک دوسرے سے واقفیت اور بھروسا ہوتی ہے۔‏ یسوع مسیح اچھے چرواہے ہیں۔‏ وہ اپنی بھیڑوں کو ذاتی طور پر جانتے ہیں یعنی اُن کی ضرورتوں،‏ کمزوریوں اور خوبیوں سے واقف ہیں۔‏ بھیڑیں اپنے چرواہے کو پہچانتی ہیں اور اُس کی رہنمائی پر بھروسا کرتی ہیں۔‏

یسوع مسیح اچھے چرواہے کے طور پر .‏ .‏ .‏

  • اپنی بھیڑوں کو جمع کیسے کر رہے ہیں؟‏

  • اپنی بھیڑوں کی رہنمائی کیسے کر رہے ہیں؟‏

  • اپنی بھیڑوں کی حفاظت کیسے کر رہے ہیں؟‏

  • اپنی بھیڑوں کو خوراک کیسے فراہم کر رہے ہیں؟‏