مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | دانی‌ایل 10-‏12

یہوواہ نے مستقبل کے بادشاہوں کے بارے میں پیش‌گوئی کی

یہوواہ نے مستقبل کے بادشاہوں کے بارے میں پیش‌گوئی کی

11:‏2

فارس میں چار بادشاہ ہوں گے۔‏ چوتھا بادشاہ ”‏سب کو یوؔنان کی سلطنت کے خلاف اُبھارے گا۔‏“‏

  1. خورسِ‌اعظم

  2. کمبی‌سیس دوم

  3. دارا اوّل

  4. خشایارشا اوّل (‏خیال کِیا جاتا ہے کہ یہ بادشاہ اخسویرس تھا جس نے آستر سے شادی کی تھی۔‏)‏

11:‏3

یونان سے ایک بادشاہ آئے گا اور ایک بہت بڑی سلطنت پر حکمرانی کرے گا۔‏

  • سکندرِاعظم

11:‏4

یونانی سلطنت سکندر کے چار جرنیلوں میں تقسیم ہوگی۔‏

  1. کسندر

  2. لاسی‌ماکس

  3. سلوکس اوّل

  4. بطلیموس اوّل