مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

2-‏8 اکتوبر

دانی‌ایل 7-‏9

2-‏8 اکتوبر
  • گیت 43 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مسیح کے ظاہر ہونے کے متعلق دانی‌ایل کی پیش‌گوئی‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • دان 9:‏24‏—‏مسیح کی قربانی کے ذریعے گُناہوں کی معافی حاصل کرنا ممکن ہو گیا۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 902،‏ پ.‏ 2)‏

    • دان 9:‏25‏—‏مسیح 69ویں ہفتے کے آخر پر ظاہر ہوا۔‏ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 10،‏ 11،‏ پ.‏ 3،‏ 4‏)‏

    • دان 9:‏26،‏ 27‏—‏مسیح کو 70ویں ہفتے کے درمیان میں قتل کِیا گیا۔‏ (‏دانی‌ایل کی نبوّت،‏ ص.‏ 192،‏ پ.‏ 23،‏ 24)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • دان 9:‏24‏—‏”‏پاکترین مقام“‏ کو کب مسح کِیا گیا؟‏ (‏م01 15/‏5 ص.‏ 27‏)‏

    • دان 9:‏27‏—‏کون سا عہد 70 ہفتوں کے آخر تک یعنی 36 عیسوی تک قائم رہا؟‏ (‏م07 1/‏9 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے دانی‌ایل 7-‏9 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ دان 7:‏1-‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ ”‏پیشکش کے لیے تجاویز‏“‏ پر سامعین سے بات چیت۔‏ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔‏ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ ایسے لوگوں سے جلد سے جلد دوبارہ ملنے جائیں جو ہمارے پیغام میں دلچسپی لیتے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 40

  • ‏”‏لگن سے بائبل کا مطالعہ کریں‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔‏ بتائیں کہ مطالعہ کرنے کے لیے کتاب ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے“‏ اور ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری‏“‏ کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 3،‏ پ.‏ 8-‏15‏،‏ ص.‏ 30 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 29 اور دُعا