جزیرہ ٹوالو پر پرچہ ‏”‏مُردے زندہ ہوں گے“‏ پیش کِیا جا رہا ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ اکتوبر 2017ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کی پیشکش اور پاک کلام کی ایک سچائی سکھانے کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

مسیح کے ظاہر ہونے کے متعلق دانی‌ایل کی پیش‌گوئی

دانی‌ایل 9 باب سے پتہ چلتا ہے کہ مسیح کو کب ظاہر ہونا تھا۔‏ دیکھیں کہ اِس باب میں اَور کن واقعات کی پیش‌گوئی کی گئی تھی۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

لگن سے بائبل کا مطالعہ کریں

لگن سے بائبل کا مطالعہ کرنے سے آپ مشکلات کا سامنا کرتے وقت خدا کے وفادار رہ سکتے ہیں۔‏ لیکن آپ لگن سے بائبل کا مطالعہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ نے مستقبل کے بادشاہوں کے بارے میں پیش‌گوئی کی

یہوواہ خدا نے دانی‌ایل نبی کے ذریعے یہ پیش‌گوئی کی کہ مستقبل میں کون سی سلطنتیں اور بادشاہ ہوں گے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ دوسروں سے یہوواہ کی طرح حقیقی محبت کرتے ہیں؟‏

یہوواہ خدا نے ہوسیع اور اُن کی بےوفا بیوی جمر کی مثال کے ذریعے حقیقی محبت اور معافی کا درس کیسے دیا؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کریں

جب ہم بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں تو وہ خوش ہوتا ہے اور ہمیں بھی فائدہ ہوتا ہے۔‏ یہوواہ ہماری کس قربانی کو بہترین قربانی خیال کرتا ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

آپ کس کی بڑائی کر رہے ہیں؟‏

زندگی ایک بیش‌قیمت تحفہ ہے۔‏ ہم اپنی صلاحیتوں اور مہارتوں کو یہوواہ کی بڑائی اور عزت کے لیے اِستعمال کرتے ہیں کیونکہ اُس نے ہمیں زندگی دی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏تمہارے بیٹے بیٹیاں نبوّت کریں گے“‏

ہم نبوّت کرنے کے کام میں مسح‌شُدہ مسیحیوں کا ساتھ کیسے دے سکتے ہیں؟‏