مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

31 اکتوبر–‏6 نومبر

امثال 22-‏26

31 اکتوبر–‏6 نومبر
  • گیت 41 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏لڑکے کی اُس راہ میں تربیت کر جس پر اُسے جانا ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • امثا 22:‏6؛‏ 23:‏24،‏ 25‏—‏اگر والدین یہوواہ کی طرف سے اپنے بچوں کی تربیت کریں گے تو وہ بڑے ہو کر ذمےدار بنیں گے اور اُن کی زندگی خوش‌گوار ہوگی۔‏ (‏م14 1/‏10 ص.‏ 15،‏ پ.‏ 9؛‏ م04 15/‏6 ص.‏ 7،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • امثا 22:‏15؛‏ 23:‏13،‏ 14‏—‏”‏تربیت کی چھڑی“‏ سے مُراد ہر طرح کی اِصلا‌ح ہے۔‏ (‏م97 1/‏11 ص.‏ 32؛‏ آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 818،‏ پ.‏ 4)‏

    • امثا 23:‏22‏—‏نوجوان بچے اپنے والدین کے تجربے سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔‏ (‏م04 15/‏6 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 1-‏3؛‏ م00 15/‏6 ص.‏ 21،‏ پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • امثا 24:‏16‏—‏اِس آیت سے ہمیں زندگی کی دوڑ میں دوڑتے رہنے کا حوصلہ کیسے ملتا ہے؟‏ (‏م13 15/‏3 ص.‏ 4،‏ 5 پ.‏ 5-‏8‏)‏

    • امثا 24:‏27‏—‏اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟‏ (‏م09 1/‏10 ص.‏ 30‏)‏

    • مَیں نے امثال 22-‏26 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ امثا 22:‏1-‏21

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 10

  • ‏”‏کیا آپ رابطے کے کارڈز اِستعمال کر رہے ہیں؟‏‏“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ایک منظر میں دِکھائیں کہ اِن کارڈز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِس پر بات‌چیت کریں۔‏ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ ہر وقت اپنے پاس کچھ کارڈز رکھیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 6

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 8 اور دُعا