مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

3-‏9 اکتوبر

امثال 1-‏6

3-‏9 اکتوبر
  • گیت 52 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏سارے دل سے یہوواہ پر بھروسا کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • امثا 3:‏1-‏4‏—‏شفقت سے پیش آئیں اور سچائی سے کام لیں۔‏ (‏م00 15/‏1 ص.‏ 23،‏ 24‏)‏

    • امثا 3:‏5-‏8‏—‏یہوواہ پر مکمل بھروسا کریں۔‏ (‏م00 15/‏1 ص.‏ 24‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • امثا 1:‏7‏—‏یہوواہ خدا کا خوف کس لحاظ سے ’‏علم کا شروع‘‏ ہے؟‏ (‏م06 1/‏10 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 5؛‏ آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 180)‏

    • امثا 6:‏1-‏5‏—‏اگر آپ کوئی کاروباری معاہدہ کر کے یا کسی کی ضمانت دے کر پھنس گئے ہیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟‏ (‏م00 15/‏9 ص.‏ 25،‏ 26‏)‏

    • مَیں نے امثال 1-‏6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ امثا 6:‏20-‏35

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ مینارِنگہبانی کی پیشکش کے سلسلے میں ویڈیو دِکھائیں جبکہ باقی دونوں پیشکشوں کی تجاویز کے سلسلے میں منظر دِکھائیں اور پھر اِن پر بات‌چیت کریں۔‏ مبشروں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ لوگوں کو ہفتے کے آخر میں ہونے والے اِجلا‌س پر آنے کی دعوت دینے میں بھرپور حصہ لیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 16

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏8 منٹ)‏ اگر آپ چاہیں تو آپ 2016ء کی سالانہ کتاب کے صفحہ 25-‏27 پر بات کر سکتے ہیں۔‏ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کیا سیکھا ہے۔‏

  • اُن لوگوں سے اچھی طرح پیش آئیں جو ہمارے اِجلا‌سوں پر آتے ہیں۔‏ (‏امثا 3:‏27‏)‏:‏ ‏(‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏ چلا‌ئیں۔‏ پھر سامعین سے پوچھیں کہ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہماری عبادت‌گاہ میں نہ صرف اکتوبر کے مہینے میں بلکہ ہمیشہ محبت کی فضا قائم رہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 2

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 37 اور دُعا