مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ امثال 17-‏21

صلح کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں

صلح کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں

یہوواہ کے بندوں میں بڑا اِتحاد پایا جاتا ہے لیکن اِس اِتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے اُنہیں بڑی کوشش کرنی پڑتی ہے۔‏ جب کسی سے ہماری اَن‌بن ہوتی ہے تو شاید ہم بہت زیادہ جذباتی ہو جائیں۔‏ لیکن پاک کلام میں درج ہدایت پر عمل کرنے سے ہم اپنے جذبات پر قابو پا سکتے ہیں۔‏

جب مسیحیوں کے درمیان اَن‌بن ہو جاتی ہے تو صلح کو برقرار رکھنے کے لیے .‏ .‏ .‏

19:‏11

  • وہ اپنے غصے کو قابو میں رکھتے ہیں۔‏

18:‏13،‏ 17

  • وہ کوئی بھی ردِعمل ظاہر کرنے سے پہلے صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔‏

17:‏9

  • وہ محبت کی بِنا پر ایک دوسرے کو معاف کرتے ہیں۔‏