مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | 2-‏کُرنتھیوں 1-‏3

یہوواہ ”‏بڑی تسلی بخشتا ہے“‏

یہوواہ ”‏بڑی تسلی بخشتا ہے“‏

1:‏3،‏ 4

ایک ذریعہ جس سے یہوواہ ہمیں تسلی بخشتا ہے،‏ کلیسیا ہے۔‏ ہم کن طریقوں سے سوگواروں کو تسلی دے سکتے ہیں؟‏

  • اُنہیں ٹوکے بغیر اُن کی بات دھیان سے سنیں۔‏

  • ”‏اُن کے ساتھ روئیں جو رو رہے ہیں۔‏“‏—‏روم 12:‏15‏۔‏

  • اُنہیں تسلی دینے کے لیے کوئی کارڈ،‏ ای‌میل یا میسج بھیجیں۔‏‏—‏م17‏.‏07 ص.‏ 13 پر بکس‏۔‏

  • اُن کے ساتھ اور اُن کے لیے دُعا کریں۔‏