مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

1-‏7 اپریل

1-‏کُرنتھیوں 7-‏9

1-‏7 اپریل
  • گیت نمبر 26 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏غیرشادی‌شُدہ رہنا ایک نعمت ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • 1-‏کُر 7:‏32‏—‏غیرشادی‌شُدہ مسیحی یہوواہ کی خدمت پر زیادہ دھیان دے سکتے ہیں کیونکہ وہ اُن فکروں سے آزاد ہوتے ہیں جو شادی‌شُدہ مسیحیوں کو لاحق ہوتی ہیں۔‏ (‏م11 1/‏1 ص.‏ 19 پ.‏ 3‏)‏

    • 1-‏کُر 7:‏33،‏ 34‏—‏شادی‌شُدہ مسیحیوں کو ”‏اِس دُنیا کے معاملوں کی فکر رہتی ہے۔‏“‏ (‏م08 15/‏7 ص.‏ 26 پ.‏ 6‏)‏

    • 1-‏کُر 7:‏37،‏ 38‏—‏جو مسیحی یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کرنے کے لیے غیرشادی‌شُدہ رہتے ہیں،‏ اُنہیں شادی‌شُدہ مسیحیوں کی نسبت ”‏زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔‏“‏ (‏م96 1/‏12 ص.‏ 20 پ.‏ 14‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • 1-‏کُر 7:‏11‏—‏ایک مسیحی کن صورتحال میں اپنے شریکِ‌حیات سے علیٰحدگی اِختیار کرنے کے بارے میں سوچ سکتا ہے؟‏ (‏خدا کی محبت،‏ ص.‏ 220،‏ 221‏)‏

    • 1-‏کُر 7:‏36‏—‏مسیحیوں کو ’‏اُس عمر کے گزرنے‘‏ کے بعد ہی شادی کیوں کرنی چاہیے جب ”‏جوانی کی خواہشیں زوروں پر ہوتی ہیں؟‏“‏ (‏م00 15/‏7 ص.‏ 31 پ.‏ 2‏)‏

    • آپ نے 1-‏کُرنتھیوں 7 سے 9 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏کُر 8:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 10

  • ‏”‏غیرشادی‌شُدہ زندگی سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں پھر یہ سوال پوچھیں:‏ غیرشادی‌شُدہ مسیحیوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟‏ (‏1-‏کُر 7:‏39‏)‏ اِفتاح کی بیٹی نے کون سی اچھی مثال قائم کی؟‏ یہوواہ اُن لوگوں کے لیے کیا کرتا ہے جو اُس کے وفادار رہتے ہیں؟‏ (‏زبور 84:‏11‏)‏ کلیسیا کے ارکان غیرشادی‌شُدہ بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کیسے کر سکتے ہیں؟‏ غیرشادی‌شُدہ مسیحی یہوواہ کی خدمت کے کن پہلوؤں میں حصہ لے سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 4

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 36 اور دُعا