مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 27،‏ 28

جائیں،‏ شاگرد بنائیں—‏لیکن کیوں،‏ کہاں اور کیسے؟‏

جائیں،‏ شاگرد بنائیں—‏لیکن کیوں،‏ کہاں اور کیسے؟‏

28:‏18-‏20

کیوں؟‏ یسوع مسیح کو یہوواہ خدا کی طرف سے بہت سا اِختیار ملا ہے۔‏

کہاں؟‏ یسوع مسیح نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ وہ ”‏سب قوموں کے لوگوں کو شاگرد بنائیں۔‏“‏

دوسروں کو اُن باتوں پر عمل کرنے کی تعلیم دینا جن کا یسوع مسیح نے حکم دیا ہے،‏ ایک جاری رہنے والا عمل ہے۔‏

  • ہم دوسروں کو یسوع مسیح کے حکموں کے بارے میں کیسے سکھاتے ہیں؟‏

  • ہم بائبل کورس کرنے والے لوگوں کی مدد کیسے کرتے ہیں تاکہ وہ یسوع مسیح کی تعلیمات پر عمل کریں؟‏

  • ہم بائبل کورس کرنے والے لوگوں کی مدد کیسے کرتے ہیں تاکہ وہ یسوع مسیح کی مثال پر عمل کریں؟‏