مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 29-‏31

یہوواہ خدا نے نئے عہد کی پیش‌گوئی کی

یہوواہ خدا نے نئے عہد کی پیش‌گوئی کی
ترتیب

یہوواہ خدا نے پیش‌گوئی کی کہ شریعت کے عہد کی جگہ نیا عہد نافذ کِیا جائے گا جس سے اِنسان ہمیشہ تک فائدہ اُٹھائیں گے۔‏

شریعت کا عہد

 

نیا عہد

یہوواہ خدا اور بنی‌اِسرائیل

فریقین

یہوواہ خدا اور روحانی اِسرائیل

موسیٰ نبی

درمیانی

یسوع مسیح

جانوروں کی قربانیوں کے ذریعے

قانونی حیثیت حاصل ہوئی

یسوع مسیح کی قربانی کے ذریعے

پتھر کی تختیوں پر

لکھا گیا

لوگوں کے دلوں پر