مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

 پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 22-‏24

کیا آپ کے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟‏

کیا آپ کے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟‏

یہوواہ خدا نے لوگوں کو اِنجیروں سے تشبیہ دی

24:‏5

  • بابل کی اسیری میں جانے والے جو یہودی یہوواہ خدا کے وفادار تھے،‏ وہ اچھے اِنجیروں کی طرح تھے۔‏

24:‏8

  • بادشاہ صدقیاہ اور دوسرے لوگوں نے بُرے کام کیے اِس لیے وہ خراب اِنجیروں کی طرح تھے۔‏

ہم اپنے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟‏

24:‏7

  • اگر ہم خدا کے کلام کو پڑھتے ہیں اور اِس پر عمل کرتے ہیں تو یہوواہ خدا ہمیں ایسا دل دے گا جس میں اُسے پہچاننے کی خواہش ہو۔‏

  • ہمیں ایمان‌داری سے اپنے دل کا جائزہ لینا چاہیے اور ایسی سوچ اور خواہشوں کو اِس میں سے نکال دینا چاہیے جو ہمیں یہوواہ خدا سے دُور کر سکتی ہیں۔‏

ذرا سوچیں:‏ کیا میرے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟‏ مَیں یہ خواہش کیسے پیدا کر سکتا ہوں؟‏