مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

18-‏24 اپریل

ایوب 28-‏32

18-‏24 اپریل
  • گیت 17 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایوب کا مثالی چال‌چلن‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • ایو 31:‏1‏—‏ایوب نے ”‏اپنی آنکھوں سے عہد کِیا۔‏“‏ (‏م15 15/‏6 ص.‏ 16،‏ پ.‏ 13‏؛‏ م15 15/‏1 ص.‏ 25،‏ پ.‏ 10‏)‏

    • ایو 31:‏13-‏15‏—‏ایوب ایک خاکسار اور اِنصاف‌پسند اِنسان تھے اور وہ دوسروں کا خیال رکھتے تھے۔‏ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 30،‏ پ.‏ 8،‏ 9‏)‏

    • ایو 31:‏16-‏25‏—‏ایوب غریبوں کی مدد دل کھول کر کرتے تھے۔‏ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 30،‏ پ.‏ 10،‏ 11‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • ایو 32:‏2‏—‏ایوب نے کن معنوں میں ”‏خدا کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو راست ٹھہرایا“‏؟‏ (‏م15 1/‏10 ص.‏ 10،‏ پ.‏ 2‏؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 606،‏ پ.‏ 5)‏

    • ایو 32:‏8،‏ 9‏—‏حالانکہ اِلیہو عمر میں ایوب اور اُن کے تینوں دوستوں سے چھوٹے تھے پھر بھی اُنہوں نے بات کرنا ضروری کیوں سمجھا؟‏ (‏م06 1/‏4 ص.‏ 32،‏ پ.‏ 1؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 549،‏ پ.‏ 6)‏

    • مَیں نے ایوب 28-‏32 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ایو 30:‏24–‏31:‏14 (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 48

  • خدا کے وفادار بندوں کی مثال پر عمل کریں (‏1-‏پطر 5:‏9‏)‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو ہیرلڈ کنگ—‏قید میں بھی یہوواہ کے وفادار رہیں چلا‌ئیں۔‏ اِس کے بعد اِن سوالوں پر بات کریں۔‏ بھائی ہیرلڈ کنگ نے جیل میں بھی یہوواہ کی قربت میں رہنے کے لیے کیا کِیا؟‏ گیت گانے سے ہم مشکلوں کو برداشت کرنے کے قابل کیسے ہوتے ہیں؟‏ بھائی ہیرلڈ کنگ کی مثال سے آپ کو کیا ترغیب ملتی ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 10،‏ پ.‏ 16-‏24 (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 18 اور دُعا