مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

9-‏15 مئی

زبور 1-‏10

9-‏15 مئی
  • گیت 30 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی خوشنودی پانے کے لیے اُس کے بیٹے کی تعظیم کرنا ضروری ہے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 2:‏1-‏3‏—‏یہوواہ اور یسوع مسیح سے دُشمنی کی پیش‌گوئی کی گئی تھی۔‏ (‏م04 15/‏7 ص.‏ 16،‏ 17،‏ پ.‏ 4-‏8؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 507؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 386،‏ پ.‏ 3)‏

    • زبور 2:‏8-‏12‏—‏یہوواہ کے مقرر کیے ہوئے بادشاہ کی تعظیم کرنے والوں کو زندگی ملے گی۔‏ (‏م04 1/‏8 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 3،‏ 4‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 2:‏7‏—‏یہوواہ کا ”‏فرمان“‏ کیا ہے؟‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 4،‏ پ.‏ 6‏)‏

    • زبور 3:‏2‏—‏”‏سلا‌ہ“‏ کا کیا مطلب ہے؟‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • مَیں نے زبور 1-‏10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 8:‏1–‏9:‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 1

  • یہوواہ کے گھر کی عزت کریں:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو یہوواہ کے دوست بنیں—‏یہوواہ کے گھر کی عزت کریں چلا‌ئیں۔‏ (‏انگریزی میں jw.org پر حصہ BIBLE TEACHINGS،‏ پھر CHILDREN اور اِس کے بعد SEE ALL پر کلک کر کے ویڈیو Respect Jehovah‎’s House کو کھولیں اور ہندی زبان کا اِنتخاب کریں۔‏)‏ اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے اِس ویڈیو کے بارے میں سوال کریں۔‏

  • کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں میں خدا کا نام:‏ ‏(‏10 منٹ)‏ کتابِ‌مُقدس کی تحقیق کے لیے گائیڈ کے حصہ 1 پر مبنی تقریر۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 11،‏ پ.‏ 20-‏22‏،‏ ص.‏ 131 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 3 اور دُعا