مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

30 مئی–‏5 جون

زبور 26-‏33

30 مئی–‏5 جون
  • گیت 23 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ سے دلیری مانگیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 27:‏1-‏3‏—‏جب ہم اِس بات پر غور کرتے ہیں کہ یہوواہ ہماری روشنی ہے تو ہمیں دلیری حاصل ہوتی ہے۔‏ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 23،‏ 24،‏ پ.‏ 3-‏6‏)‏

    • زبور 27:‏4‏—‏یہوواہ کی عبادت کے اِنتظام کی قدر کرنے سے ہمارا ایمان مضبوط ہوتا ہے۔‏ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 25،‏ پ.‏ 7‏)‏

    • زبور 27:‏10‏—‏یہوواہ تب بھی اپنے خادموں کا ساتھ دیتا ہے جب دوسرے اُن کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔‏ (‏م12 1/‏7 ص.‏ 25،‏ پ.‏ 9،‏ 10‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 26:‏6‏—‏داؤد کی طرح ہم بھی کن معنوں میں یہوواہ کے مذبح کا طواف کر سکتے ہیں؟‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 6،‏ پ.‏ 11‏)‏

    • زبور 32:‏8‏—‏یہوواہ سے تعلیم پانے کا ایک فائدہ کیا ہے؟‏ (‏م09 1/‏7 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 3‏)‏

    • مَیں نے زبور 26-‏33 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 32:‏1–‏33:‏8

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ سچائی جاننے کی خواہش‏—‏کوئی آیت موبائل فون یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ منظر میں دِکھائیں کہ جس شخص کو آپ باقاعدگی سے رسالے دیتے ہیں،‏ اُسے JW Library پر ویڈیو ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏ دِکھانے سے بائبل کورس کی پیشکش کیسے کی جا سکتی ہے۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 9‏—‏طالبِ‌علم کو دِکھائیں کہ وہ JW Library کی مدد سے اِجلا‌سوں کی تیاری کیسے کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 1

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ اگر  آپ  چاہیں  تو  آپ  مینارِنگہبانی  1 دسمبر 2004ء،‏ صفحہ 26 کے ذیلی عنوان ”‏پُرخطر سفر‏“‏ اور صفحہ 27 کے ذیلی عنوان ”‏اسیری کی زندگی‏“‏ کے پہلے پانچ پیراگراف پر بات کر سکتے ہیں۔‏ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے اِس سے کیا سیکھا ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 12،‏ پ.‏ 9-‏14

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 45 اور دُعا