مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

16-‏22 مئی

زبور 11-‏18

16-‏22 مئی
  • گیت 27 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے خیمے میں کون رہے گا؟‏‏“‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • زبور 15:‏1،‏ 2‏—‏ہمیں دل سے سچ بولنا چاہیے۔‏ (‏م03 1/‏8 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 18؛‏ ڈبلیو89 15/‏9 ص.‏ 26،‏ پ.‏ 7)‏

    • زبور 15:‏3‏—‏ہمیں نقصان پہنچانے والی باتیں نہیں کرنی چاہئیں۔‏ (‏ڈبلیو89 15/‏10 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 10،‏ 11؛‏ ڈبلیو89 15/‏9 ص.‏ 27،‏ پ.‏ 2،‏ 3؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 779)‏

    • زبور 15:‏4،‏ 5‏—‏ہمیں یہوواہ کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے۔‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 6،‏ پ.‏ 2؛‏ ڈبلیو89 15/‏9 ص.‏ 29،‏ 30؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1211)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • زبور 11:‏3‏—‏اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟‏ (‏م06 1/‏6 ص.‏ 5،‏ پ.‏ 3؛‏ م05 15/‏5 ص.‏ 32،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • زبور 16:‏10‏—‏یہ پیش‌گوئی یسوع مسیح پر کیسے پوری ہوئی تھی؟‏ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 18،‏ پ.‏ 19؛‏ م05 1/‏5 ص.‏ 14،‏ پ.‏ 9‏)‏

    • مَیں نے زبور 11-‏18 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ زبور 18:‏1-‏19

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی