اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!—بائبل کورس کے لیے اِبتدائی سبق
اِس کتاب کو اِس لیے تیار کِیا گیا ہے تاکہ آپ اِس کے ذریعے مُفت بائبل کورس کر سکیں۔
سبق
ویڈیوز اور مضامین
آپ کے اِنتخاب سے ملتا جلتا کچھ بھی نہیں ہے۔
شاید آپ یہ بھی دیکھنا چائیں
اکثر پوچھے جانے والے سوال
یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟
یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ آپ اِس کورس کے لیے بائبل کا کوئی بھی ترجمہ اِستعمال کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے گھر والوں اور دوستوں کو بھی اِس میں شامل کر سکتے ہیں۔