علاقائی اِجتماع 2025ء ”‏پاک عبادت“‏ کا پروگرام

جمعہ

جمعے کا پروگرام متی 4:‏​10 پر مبنی ہے​—‏⁠”‏یہوواہ اپنے خدا کی پرستش کرو۔“‏

ہفتہ

ہفتے کے دن کا پروگرام یوحنا 2:‏​17پر مبنی ہے​—‏⁠”‏میرے دل میں تیرے گھر کے لیے جوش بھڑک اُٹھے گا۔“‏

اِتوار

اِتوار کا پروگرام یوحنا 4:‏​23 پر مبنی ہے​—‏⁠”‏روح اور سچائی سے[‏باپ]‏کی عبادت کریں۔“‏

حاضرین کے لیے معلومات

علاقائی اِجتماع کے حاضرین کے لیے فائدہ‌مند معلومات۔‏

شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں

ہمارے بارے میں

یہوواہ کے گواہوں کے سالانہ اِجتماعات

سب کو اِن اِجتماعات پر آنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ داخلہ مُفت ہے۔‏

اِجتماعات

ڈرامے کا ٹریلر:‏ خوش‌خبری—‏یسوع مسیح کی زبانی:‏ دوسری اور تیسری قسط

اِن قسطوں میں یسوع جوان ہو کر اپنے شاگردوں کو جمع کرنا شروع کرتے ہیں لیکن اِس سے پہلے اُن کے مخالفت شروع ہو جاتی ہے۔‏