یہوواہ کے دوست بنیں—‏ہمارے ساتھ گائیں

بچے اِن ویڈیوز کے ذریعے ہمارے گیتوں کے بول سیکھ سکتے ہیں۔‏

زندگی—‏خدا کی بیش‌قیمت نعمت (‏گیت 141)‏

اِس گیت کو اچھی طرح گانا سیکھیں تاکہ آپ عبادت‌گاہ میں سب کے ساتھ مل کر اِسے گا سکیں۔‏