ایمان کی ٹھوس وجوہات—اپنے معیاروں کی بجائے خدا کے معیاروں پر چلنے کا فیصلہ
اُوگو اور کلیرا نے اِس بات پر سوچ بچار کی کہ سکول میں یہوواہ کے معیاروں پر چلنے کی وجہ سے وہ کس طرح اپنے ہمعمروں کے دباؤ کا مقابلہ کر پائے اور غلط کاموں کے نتیجوں سے بچ پائے۔

