گانے
مسیحی زندگی کے متعلق گانے
سوچیں کہ کیسا سماں ہوگا!
بہت جلد ایک نیا دَور آنے والا ہے۔
اِک پیارا بندھن
اگر آپ اپنی شادیشُدہ زندگی میں یہوواہ خدا کے اصولوں پر عمل کریں گے تو آپ کا بندھن مضبوط ہوگا۔
یاہ کی راہ میں سب کچھ نچھاور
ہم یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔
دلیری مجھ کو دے
یہوواہ خدا ہمیں ہر آزمائش کا مقابلہ کرنے کے لیے دلیری عطا کرتا ہے۔
تیرے لیے جیوں
یہوواہ کی محبت کی وجہ سے ہمیں یہ ترغیب ملتی ہے کہ ہم اپنی زندگی اُس کے لیے وقف کریں اور بپتسمہ لیں۔
محبت کا لازوال بندھن
یہوواہ خدا کی محبت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ اِس سے ہمیں خوشی اور تسلی ملتی ہے۔
یہ جوانی کر لو یاہ کے نام
اگر آپ اپنی جوانی یاہ کے نام کریں گے تو آپ کو اِس پر کبھی پچھتاوا نہیں ہوگا۔
ابدی خوشی
حقیقی اور ابدی خوشی صرف یہوواہ خدا دے سکتا ہے۔
دیکھو نا
نئی دُنیا کی اُمید کی وجہ سے خوش ہوں۔
سنگ چل یاہ کے ہر پَل
یہوواہ کی خدمت میں مصروف رہنا ہی زندگی کی بہترین راہ ہے۔
یہ ہے ایمان
اُس سہانے عالم کا تصور کریں جو خدا بہت جلد لائے گا۔
یہوواہ کے اپنے
اِس دُنیا میں ابھی بھی بہت سے لوگ ہیں جو سچائی کی تلاش کر رہے ہیں۔ اِس ویڈیو کے ذریعے آپ کے دل میں یہ خواہش بڑھے گی کہ آپ ایسے لوگوں کو ڈھونڈتے رہیں۔
مضبوطی سے جُڑے
اگر ہم یہوواہ خدا اور اپنے بہن بھائیوں سے جُڑے رہیں گے تو ہم ہر مشکل میں ثابتقدم رہ پائیں گے۔
امن کا دَور آ گیا! (2022ء کے اِجتماع کا گانا)
ایک ایسے وقت کا تصور کریں جب مشکلیں ختم ہو جائیں گی اور خدا کے وعدے کے مطابق حقیقی امن قائم ہوگا۔