جاگو! جنوری ‏2013ء | اپنے بچوں کو خودغرضی کی وبا سے بچائیں

دیکھیں کہ والدین کن تین باتوں سے گریز کر سکتے ہیں تاکہ اُن کے بچوں کے دل میں خودپرستی کا رجحان جڑ نہ پکڑے۔‏

عالمی اُفق

دُنیا میں ہونے والے دلچسپ واقعات سے باخبر رہیں۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

آپ اپنے نوجوان بچے سے کیسے بات کر سکتے ہیں؟‏

کیا آپ اِس بات سے پریشان ہیں کہ آپ کا نوجوان بچہ آپ سے کُھل کر بات نہیں کرتا؟‏ اِس مسئلے کے پیچھے کون‌سی وجوہات ہیں؟‏

اِنٹرویو

ایک بائیوکیمسٹ اپنے ایمان کے بارے میں بتاتی ہیں

اُس نے کن سائنسی حقائق پر غور کِیا اور وہ خدا کے کلام پر ایمان کیوں رکھنے لگی؟‏

سرِورق کا موضوع

اپنے بچوں کو خودغرضی کی وبا سے بچائیں

آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے بچوں میں خودغرضی کا رُجحان پیدا نہ ہو؟‏

رنگ‌برنگی دُنیا

کیمرون کی سیر

اِس افریقی ملک کے لوگوں اور اُن کے طورطریقوں کے بارے میں پڑھیں۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

فردوس

کیا یہ آسمان پر ہے یا زمین پر؟‏ فردوس میں کون رہے گا؟‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

پرندوں کی راستہ تلاش‌کرنے کی صلاحیت

اِس پرندے کے بارے میں پڑھیں جو ہجرت کرنے کے لئے آٹھ دن کا سفر طےکرتا ہے۔‏

مزید مضامین

سلیمان نے سمجھ‌داری سے کام لیا

بتائیں کہ اِس تصویر میں کون سی چیزیں نہیں ہیں،‏ نقطوں کو ملائیں اور تصویر میں رنگ بھریں۔‏