مینارِنگہبانی نمبر  ‏2‏ 2020ء | خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

صدیوں سے لوگ خدا کی بادشاہت کے بارے میں یہ سوال پوچھتے آئے ہیں۔ آپ اِس سوال کا جواب پاک کلام سے حاصل کر سکتے ہیں۔‏

‏”‏تیری بادشاہت آئے“‏—‏ایک ایسی دُعا جسے لاکھوں لوگ کر‌تے ہیں

اِس دُعا کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے ہمیں خدا کی بادشاہت کے حوالے سے کن سوالوں کے جواب جاننے کی ضرورت ہے؟‏

ہمیں خدا کی بادشاہت کی ضرورت کیوں ہے؟‏

جب اِنسان ایک دوسرے پر حکومت کر‌تے ہیں تو مشکلیں ہی پیدا ہوتی ہیں۔‏

خدا کی بادشاہت کا بادشاہ کون ہے؟‏

خدا نے اپنے کلام میں بہت سی ایسی معلومات لکھوائی ہیں جن سے ہم یہ جان سکتے ہیں کہ خدا کی بادشاہت کا بادشاہ کون ہے۔ پوری اِنسانی تاریخ میں صرف ایک ہی ایسا اِنسان ہے جو ہر لحاظ سے حکمران بننے کے لائق ہے۔‏

خدا کی بادشاہت زمین پر کب حکمرانی کر‌ے گی؟‏

یسوع کے کچھ پیروکار اِس سوال کا جواب جاننا چاہتے تھے۔ دیکھیں کہ یسوع نے اُنہیں کیا جواب دیا۔‏

خدا کی بادشاہت کیا کچھ انجام دے گی؟‏

یسوع مسیح جانتے تھے کہ صرف خدا کی بادشاہت ہی اِنسانوں کے تمام مسائل کو حل کر سکتی ہے۔ دیکھیں کہ خدا کی بادشاہت اب تک کیا کچھ کر چُکی ہے جس سے اِس پر ہمارا ایمان مضبوط ہوتا ہے۔‏

ابھی خدا کی بادشاہت کی حمایت کر‌یں!‏

یسوع مسیح نے اپنے پیروکاروں کو ہدایت دی کہ وہ خدا کی بادشاہت کو اپنی زند‌گی میں پہلا درجہ دیں۔ آپ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏

بہت سے لوگ خدا کی بادشاہت کے آنے کے لیے دُعا کر‌تے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ خدا کی بادشاہت کیا ہے اور یہ کیا کر‌ے گی؟‏