ماں باپ کے لیے کچھ اَو‌ر مشو‌رے

ماں باپ کے لیے کچھ اَو‌ر مشو‌رے

آپ نے یقیناً غو‌ر کِیا ہو‌گا کہ اِس رسالے میں دیے گئے مشو‌رے پاک کلام پر مبنی ہیں۔ پاک کلام میں گھر کے ہر فرد کے لیے بہترین مشو‌رے دیے گئے ہیں۔ اِس میں بتائے گئے اصو‌لو‌ں پر عمل کرنے سے ایک شخص کی سو‌چنے سمجھنے کی صلاحیت بہتر ہو سکتی ہے او‌ر و‌ہ اچھے فیصلے کر سکتا ہے۔—‏امثال 1:‏1-‏4‏۔

پاک کلام میں زندگی کے اہم سو‌الو‌ں کے بھی جو‌اب دیے گئے ہیں جیسے کہ

ہم آپ کی حو‌صلہ‌افزائی کرتے ہیں کہ آپ خو‌د بائبل سے تحقیق کر کے دیکھیں کہ اِس میں اِن سو‌الو‌ں او‌ر کچھ اَو‌ر سو‌الو‌ں کے کیا جو‌اب دیے گئے ہیں۔ و‌یڈیو ”‏بائبل میں دلچسپی کیو‌ں لیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔ اِس کو‌ڈ کو سکین کریں یا پھر و‌یب‌سائٹ jw.org پر جائیں۔‏