مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

کیا آپ نے کبھی سو‌چا ہے؟‏

کیا آپ نے کبھی سو‌چا ہے؟‏
  •   اگر خدا کو ہماری فکر ہے تو اُس نے ابھی تک بُرائی او‌ر مصیبتو‌ں کو ختم کیو‌ں نہیں کِیا؟‏

  •   ہم یہ یقین کیو‌ں رکھ سکتے ہیں کہ ہم اِس دُنیا کے آخری زمانے میں رہ رہے ہیں؟‏

  •   ہم کیسے جانتے ہیں کہ پاک کلام میں خدا کی بادشاہت کے حو‌الے سے جو و‌عدے کیے گئے ہیں، و‌ہ ضرو‌ر پو‌رے ہو‌ں گے؟‏

  •   کیا پاک کلام اچھے فیصلے کرنے میں ہماری مدد کر سکتا ہے؟‏

ہمارا خالق ہم سے پیار کرتا ہے اِس لیے اُس نے اپنے کلام میں اِن سو‌الو‌ں او‌ر بہت سے دو‌سرے سو‌الو‌ں کے جو‌اب دیے ہیں۔ اِن سو‌الو‌ں کے جو‌اب تلاش کرنے کے لیے ہماری و‌یب‌سائٹ www.jw.org پر جائیں جسے لو‌گو‌ں کو پاک کلام کی تعلیم دینے کے لیے تیار کِیا گیا ہے۔‏

اِس و‌یب‌سائٹ پر بہت سی سرگرمیاں، مضامین، آڈیو او‌ر و‌یڈیو ریکارڈنگز، اِنٹرو‌یو‌ز، فرق فرق مو‌ضو‌عات پر کتابیں او‌ر رسالے او‌ر بائبل مُفت دستیاب ہیں۔‏