دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین 1-تواریخ 2-تواریخ عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 مُکاشفہ ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 ابواب کا خاکہ 1 خدا کی طرف سے ایک مکاشفہ (1-3) سات کلیسیاؤں کو سلام (4-8) ”مَیں الفا اور اومیگا ہوں“ (8) یوحنا پاک روح کے اثر سے مالک کے دن میں (9-11) یوحنا رُویا میں یسوع کی عظمت دیکھتے ہیں (12-20) 2 اِفسس (1-7)، سمِرنہ (8-11)، پرگمن (12-17)، تھواتیرہ (18-29)کی کلیسیاؤں کے نام پیغام 3 سردیس(1-6)، فِلدلفیہ (7-13)، لودیکیہ (14-22) کی کلیسیاؤں کے نام پیغام 4 یوحنا رُویا میں یہوواہ کا تخت دیکھتے ہیں (1-11) یہوواہ اپنے تخت پر بیٹھا ہے (2) چوبیس بزرگ چوبیس تختوں پر (4) چار جاندار (6) 5 سات مُہروں والا صفحہ (1-5) میمنا صفحہ لے لیتا ہے (6-8) میمنا صفحے کی مُہریں کھولنے کے لائق (9-14) 6 میمنا پہلی چھ مُہریں کھولتا ہے (1-17) سفید گھوڑے کا سوار (1، 2) لال سُرخ گھوڑے کا سوار (3، 4) کالے گھوڑے کا سوار (5، 6) ہلکے پیلے گھوڑے کا سوار (7، 8) قربانگاہ کے نیچے لوگوں کا خون (9-11) ایک بہت بڑا زلزلہ (12-17) 7 چار فرشتے چار ہواؤں کو پکڑے ہوئے (1-3) ایک لاکھ چوالیس ہزار جن پر مُہر لگی ہے (4-8) تخت کے سامنے ایک بڑی بِھیڑ (9-17) 8 ساتویں مُہر کھولی جاتی ہے (1-6) پہلے چار نرسنگے پھونکے جاتے ہیں (7-12) تین افسوس (13) 9 پانچواں نرسنگا پھونکا جاتا ہے (1-11) پہلے افسوس کا اِعلان ہو گیا (12) چھٹا نرسنگا پھونکا جاتا ہے (13-21) 10 طاقتور فرشتے کے ہاتھ میں چھوٹا صفحہ (1-7) ”اب اَور دیر نہیں ہوگی“ (6) مُقدس راز پورا ہوگا (7) یوحنا چھوٹا صفحہ کھاتے ہیں (8-11) 11 دو گواہ (1-13) دو گواہ 1260 دن نبوّت کرتے ہیں (3) دو گواہوں کی لاشیں دفنائی نہیں جائیں گی (7-10) دو گواہ ساڑھے تین دن کے بعد زندہ (11، 12) دوسرے افسوس کا اِعلان ہو گیا (14) ساتواں نرسنگا پھونکا جاتا ہے (15-19) ہمارے مالک اور اُس کے مسیح کی بادشاہت (15) زمین کو تباہ کرنے والوں کو تباہ کِیا جائے گا (18) 12 عورت، بچہ اور اژدہا (1-6) میکائیل، اژدہے سے جنگ کرتے ہیں (7-12) اژدہے کو زمین پر پھینکا جاتا ہے (9) اِبلیس کے پاس تھوڑا وقت ہے (12) اژدہا عورت کو اذیت پہنچاتا ہے (13-17) 13 سات سر والا وحشی درندہ (1-10) دو سینگ والا وحشی درندہ (11-13) سات سر والے وحشی درندے کا بُت (14، 15) وحشی درندے کا نام اور عدد (16-18) 14 میمنا اور 1،44،000 لوگ (1-5) تین فرشتوں کے پیغام (6-12) ابدی خوشخبری والا فرشتہ (6، 7) وہ خوش ہیں جو مالک کے ساتھ متحد رہتے ہوئے مرتے ہیں (13) زمین کی دو فصلوں کی کٹائی (14-20) 15 سات فرشتوں کے پاس سات آفتیں (1-8) موسیٰ اور میمنے کا گیت (3، 4) 16 خدا کے غصے کے سات کٹورے (1-21) کٹورے اُنڈیلے جاتے ہیں: زمین پر (2)، سمندر میں (3)، دریاؤں اور چشموں میں (4-7)، سورج پر (8، 9)، وحشی درندے کے تخت پر (10، 11)، دریائےفرات پر (12-16)، ہوا پر (17-21) ہرمجِدّون پر خدا کی جنگ (14، 16) 17 بابلِعظیم کی سزا (1-18) عظیم فاحشہ درندے پر بیٹھی ہے (1-3) ”وحشی درندہ پہلے تھا، اب نہیں ہے لیکن دوبارہ موجود ہوگا“ (8) دس سینگ میمنے کے ساتھ جنگ کریں گے (12-14) دس سینگ فاحشہ سے نفرت کریں گے (16، 17) 18 بابلِعظیم کی شکست (1-8) ”اَے میرے بندو، اُس میں سے نکل آؤ!“ (4) بابل کی شکست پر ماتم (9-19) بابل کی بربادی پر آسمان میں خوشی (20) بابل کو پتھر کی طرح سمندر میں پھینکا جائے گا (21-24) 19 یاہ کی بڑائی ہو! (1-10) میمنے کی شادی (7-9) سفید گھوڑے کا سوار (11-16) خدا کی بڑی دعوت (17، 18) وحشی درندے کی شکست (19-21) 20 شیطان 1000 سال کے لیے قید (1-3) مسیح کے ساتھ 1000 سال تک حکمران (4-6) شیطان کی رِہائی اور تباہی (7-10) سفید تخت کے سامنے مُردوں کی عدالت (11-15) 21 نیا آسمان اور نئی زمین (1-8) موت نہ رہے گی (4) مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں (5) نئے یروشلیم کی خصوصیات (9-27) 22 زندگی کے پانی کا دریا (1-5) اِختتام (6-21) زندگی کا پانی مُفت لیں (17) ”آئیں، مالک یسوع!“ (20) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں مکاشفہ–ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا مکاشفہ–ابواب کا خاکہ اُردو مکاشفہ–ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند مکاشفہ