مواد فوراً دِکھائیں

12 نو‌مبر، 2021ء
عالمی خبریں

2021ء میں گو‌رننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 9)‏

2021ء میں گو‌رننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (‏نمبر 9)‏

اِس و‌یڈیو میں گو‌رننگ باڈی کے ایک رُکن بتا رہے ہیں کہ اِس و‌با کے دو‌ران یہو‌و‌اہ نے اپنی تنظیم کی رہنمائی کیسے کی۔ اُنہو‌ں نے یہ بھی بتایا کہ کچھ ملکو‌ں میں عبادت‌گاہو‌ں میں دو‌بارہ سے جمع ہو‌نے کے حو‌الے سے جو فیصلہ کِیا گیا، اُس کا کتنا اچھا نتیجہ نکلا۔‏