مواد فوراً دِکھائیں

25 دسمبر،‏ 2020ء
عالمی خبریں

2020ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 9)‏

2020ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ‌ڈیٹ (‏نمبر 9)‏

کورونا وائرس کی وبا ابھی تک جاری ہے۔‏ اِس لیے اِس ویڈیو میں گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے بتایا ہے کہ ہمیں محتاط رہنے کی ضرورت کیوں ہے اور ہم کورونا وائرس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔‏ اِس میں دو لوگوں کے اِنٹرویو بھی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ احتیاط کرنا کتنا فائدہ‌مند ہوتا ہے۔‏