یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں آنلائن خبریں پڑھیں۔ یہاں پر قانون اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے لیے بھی معلومات دستیاب ہیں۔
2020ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (نمبر 4)
اِس ویڈیو میں گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے بتایا ہے کہ ہمارے مذہبی کاموں کو دوبارہ سے پہلے کی طرح کرنے کا فیصلہ کرتے وقت کن اصولوں کو ذہن میں رکھا جائے گا۔
2020ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (نمبر 4)
اِس ویڈیو میں گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے بتایا ہے کہ ہمارے مذہبی کاموں کو دوبارہ سے پہلے کی طرح کرنے کا فیصلہ کرتے وقت کن اصولوں کو ذہن میں رکھا جائے گا۔
صحافیوں کے لیے خبریں
دُنیا بھر سے یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں خبریں۔
2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (نمبر 5)
گورننگ باڈی کے ایک رُکن والدین کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں اور حوصلہافزا تجربے بتا رہے ہیں کہ والدین اِس وبا کے دوران اپنے گھرانوں کی مدد کیسے کر رہے ہیں۔
2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (نمبر 9)
گورننگ باڈی کے ایک رُکن بہن بھائیوں کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ کچھ ملکوں میں عبادتگاہوں میں دوبارہ سے جمع ہونے کے حوالے سے جو فیصلہ کِیا گیا، اُس کا کتنا اچھا نتیجہ نکلا۔
2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپڈیٹ (نمبر 8)
گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے حالیہ قدرتی آفتوں کے بارے میں اپ ڈیٹ دی اور 2022ء کے لیے ہماری سالانہ آیت کا اِعلان بھی کِیا۔
2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپڈیٹ (نمبر 1)
گورننگ باڈی کے ایک رُکن کچھ تجربے بتا رہے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ اِس وبا کے دوران ہم مشکلوں کے باوجود جس لگن سے مُنادی کر رہے ہیں، اُس کا کتنا زیادہ فائدہ ہو رہا ہے۔
2022ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپڈیٹ (نمبر 1)
گورننگ باڈی کے ایک رُکن بہن بھائیوں کی حوصلہافزائی کر رہے ہیں کہ وہ چوکس رہیں اور یہوواہ کے ساتھ اپنی دوستی کو مضبوط رکھیں۔
2021ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپڈیٹ (نمبر 7)
گورننگ باڈی کے ایک رُکن ہماری حوصلہافزائی کر رہے ہیں کہ ہم آپس میں متحد رہیں۔
2020ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپڈیٹ (نمبر 9)
گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے بتایا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس کی وبا کے دوران محتاط رہنے کی ضرورت کیوں ہے اور ہم خود کو اور دوسروں کو کورونا سے کیسے بچا سکتے ہیں۔
2020ء میں گورننگ باڈی کی طرف سے اپ ڈیٹ (نمبر 5)
اِس ویڈیو میں گورننگ باڈی کے ایک رُکن نے اِس بات پر توجہ دِلائی ہے کہ اِس وبا کے دوران یہوواہ نے اپنے بندوں کے لیے محبت اور شفقت کیسے ظاہر کی ہے۔