اینڈروئیڈTM ڈیوائسز پر جے‌ڈبلیو لائبریری چلانے کے لیے مدد

اینڈروئیڈTM ڈیوائسز پر جے‌ڈبلیو لائبریری چلانے کے لیے مدد

جے‌ڈبلیو لائبریری ایپ کے مختلف آپشنز اور سہولتوں کو اِستعمال کرنا سیکھیں۔ اِس ایپ کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالوں کے جواب حاصل کریں۔‏

 

 

اِس حصے میں

JW Library کو اِستعمال کریں—‏اینڈروئیڈ

دیکھیں کہ آپ اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ پر JW Library ایپ کے اہم حصوں کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏

بائبل کے ترجموں کو ڈاؤن لوڈ کریں اور ترتیب دیں—‏اینڈروئیڈ

دیکھیں کہ آپ اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ پر JW Library ایپ میں بائبل کے ترجموں کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے اور ترتیب دے سکتے ہیں۔‏

مطبوعات کو ڈاؤن لوڈ کریں اور ترتیب دیں—‏اینڈروئیڈ

دیکھیں کہ آپ اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ میں JW Library ایپ سے مطبوعات کو کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے اور ترتیب دے سکتے ہیں۔‏

بُک مارک کی سہولت اِستعمال کریں—‏اینڈروئیڈ

دیکھیں کہ آپ اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ پر JW Library ایپ میں مطبوعات پر بُک مارک کی سہولت کو کیسے اِستعمال سکتے ہیں۔‏

ہسٹری کا آپشن اِستعمال کریں—‏اینڈروئیڈ

دیکھیں کہ آپ اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ پر JW Library ایپ میں ہسٹری کا آپشن کیسے اِستعمال سکتے ہیں۔‏

مطبوعات کو پڑھنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق سیٹنگ کریں—‏اینڈروئیڈ

دیکھیں کہ آپ اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ میں JW Library ایپ پر مطبوعات کو پڑھنے کے لیے اپنی سہولت کے مطابق سیٹنگ کیسے کر سکتے ہیں۔‏

بائبل اور دیگر مطبوعات میں تلاش کا آپشن اِستعمال کریں—‏اینڈروئیڈ

دیکھیں کہ آپ اینڈروئیڈ فون یا ٹیبلٹ پر JW Library ایپ میں بائبل اور دیگر مطبوعات میں تلاش کا آپشن کیسے اِستعمال سکتے ہیں۔‏